Please check your Email. You must have received a Link to confirm your Email. This is important otherwise you won’t receive lessons.
Please White List Sender Email trainings@pakerp.com in your email system
Once you confirm your Email Address you will receive your first lesson in 5 minutes. However, unless your payment is confirmed you won’t get access to your ERP Account.
Please send the image of deposit slip on Whats App at +92-300-8262408 OR email trainings[at]PakERP.com
Course Outline: You can check the course outline here
برائے کرم اپنا ای میل چیک کریں۔ آپ کو ایمیل میں ایک لنک ملا ہوگا۔ اس کو کلک کرنے سے آپ کا ایمیل ایڈریس کنفرم ہوجائے۔ یہ بہت ضروری ہے اس کے بغیر آپ کو اسباق موصول نہیں ہوں گے۔
آپ اپنے ایمیل سسٹم میں ہمارا ایمیل ایڈریس جس سے ہم اسباق بھیجیں گے اس کو وہائٹ لسٹ کرلیں تاکہ ہماری ایمیلز آپ کو ان باکس میں موصول ہوسکیں۔ وہ یہ ہے
جیسے ہی آپ ایمیل کنفرم کریں گے اس کے پانچ منٹ میں آپ کو آپ کا پہلا سبق موصول ہو گا۔ واضح رہے کہ جب تک آپ کی رقم ہم وصول نہیں ہوگی آپ کے ای آر پی ااکائونٹ کی لاگن تفصیلات ایکٹیویٹ نہیں ہوں گی۔
پیمنٹ کرنے کے بعد آپ ڈپازٹ سلپ کی کاپی ہمیں یا تو واٹس ایپ کردیں یا مندرجہ بالا ایمیل پر بھیج دیں۔
کورس آئوٹ لائن چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں