In every lesson email that you receive you have to do following four activities.

1. Open the Lesson Blog from the link given in the Email.

2. Apply the Password of the Lesson given in the Email as shown in image below.

3. Read the whole lesson and make notes in your note book.

4. Watch the whole video given at the end of lesson.

5. Login to the ERP Software from the link https://learn.PakERP.com. Login screen shall be like below.

6. Change your ERP Account Password if you haven’t done yet.

7. Repeat the transactions that were discussed in video in your ERP Account.

8. If you face any problem then go to the Forum https://forum.PakERP.com  and Post your problem there with screen shot and details. In order to learn how to use Forum please watch this video. CLICK HERE

9. For Screen Shots Click Here To Download and install this application. How to use this application CLICK HERE

10. Please choose the correct forum to post your problem. Don’t post Accounts Problems in Sales Forum 

11. If for any reason you could not practice the previous lesson and a new lesson has arrived then please don’t break the sequence. There is no Urgency. We take each participant individually.

12. Some times you need an online support using Screen Sharing. CLICK HERE to know you can do this.

 

 

ہر سبق ای میل میں جو آپ موصول کرتے ہیں اس کے بعد آپ کو مندرجہ ذیل کام کرنے ہوں گے۔۔

 الف۔ ای میل میں دیئے گئے لنک سے سبق بلاگ کھولیں۔

ب۔ نیچے دی گئی تصویر کے مطابق ای میل میں دیئے گئے اسباق کا پاس ورڈ لگائیں۔

ج۔. پورا سبق پڑھیں اور اپنی نوٹ بک میں نوٹ بنائیں۔

د۔ سبق کے آخر میں دی گئی پوری ویڈیو دیکھیں۔

ہ۔ ای آر پی سافٹ ویر کے لنک سے سافٹ ویئر میں لاگ ان کریں۔ لاگ ان اسکرین نیچے دی گئی تصویر کی طرح ہوگی۔

و۔ اگر آپ نے ابھی تک پاس ورڈ تبدیل نہیں کیا ہے تو اپنے  ای آر پی اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل کریں۔

ز۔ اپنے سافٹ ویر اکائونٹ میں لاگن کرکے ویڈیو میں جو کام بتا یا ہے اس کی پریکٹس کریں۔

ح-  اگر آپ کو کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو پھر فورم پر جائیں اور سکرین شاٹ اور تفصیلات کے ساتھ اپنے مسئلے کو وہاں پوسٹ کریں۔فورم کو استعمال کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ط۔ اسکرین شاٹس کے لئے یہاں کلک کریں اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

ی۔  براہ کرم اپنا مسئلہ پوسٹ کرنے کے لئے درست فورم کا انتخاب کریں۔ سیلز فورم میں اکاؤنٹس کی مشکلات پوسٹ نہ کریں

ک۔ اگر کسی وجہ سے آپ گزشتہ سبق کی مشق نہیں کر سکے اور ایک نیا سبق آگیا ہے تو برائے مہربانی جلدی نہ کریں۔ ترتیب سے سبق کی پریکٹس کریں۔ ہم اپنے ہر ساتھی کو انفرادی حیثیت سے لے کر چلتے ہیں۔

ن۔ کبھی کبھار آپ کو کوئی آئن لائن سپورٹ چاہیے ہوتی ہے اپنی سکرین شئیر کر کے۔ یہ کیسے ہوگا جاننے کے لیے کلک  کریں یہاں۔