Dear Participant, on every Sunday we conduct counselling session with our participants in our office. Please follow the instructions below.

1. This blog is valid for you if you have received email regarding this.

2. The email is usually sent on Saturdays, so hopefully tomorrow is Sunday.

3. The counselling is done in groups of 7 participants.

4. The time starts at 11:am. Each group will be given 30 minutes time.

5. If you can make your own group of 5-7 people then inform Mr. Maaz at 0347-2699155 (Preferably on Whats App) with all group members name and he will give confirm your time.

6. If you are an individual then inform Mr. Maaz on above mentioned number and get your time slot. We will form your group ourselves

7. You can be given any time between 11:am till 3: pm. So please don’t argue about the time given. It will be given on First come first serve basis and also on availability of staff in office.

8. If any of you have not given the Course Fee yet then please bring it along with you.

9. Kindly it is highly recommended to bring your LapTop with you.

10. For location of our office CLICK HERE

 

محترم  شرکاء کورس، ہر اتوار کو ہم ایک کائونسلنگ سیشن رکھتےہیں کورس کے شرکاء کے ساتھ اپنے آفس میں . برائے مہربانی مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں۔

الف: یہ معلومات ان کے لیے ہیں جن کو اس کے متعلق آج کل میں ایمیل موصول ہوئ ہے۔

ب۔ عام طور پر یہ ایمیل ھفتہ والے دن بھیجی جاتی ہے تو امید ہے کہ کل اتوار کا دن ہوگا۔

ج۔ یہ کائونسلنگ 5-7 لوگوں کے گروپ میں ہوتی ہے۔

ہ۔ کائونسلنگ سیشن صبح 11 بجے شروع ہوتا ہے اور ہر گروپ کو 30 منٹس کا ٹائم دیا جاتا ہے۔

و۔ اگر آپ اپنا گروپ بنانا چاہتے ہیں تو اس کی اطلاع  جناب معاذ صاحب کو تمام شرکاء کے نام کے ساتھ ترجیحا واٹس ایپ  03472699155 پر دے دیں

ز۔ اگر آپ اکیلے آنا چاہتے ہیں تو بھی اپنا ٹائم جناب معاذ صاحب سے  مندرجہ بالا نمبر پر کنفرم  کرلیں۔ہم آپ کا گروپ خود ہی بنادیں گے۔

 ح۔ آپ کو صبح 11 بجے سے 3 بجے تک کا کوئی بھی ٹائم دیا جاسکتا ہے۔ برائے مہربانی ٹائم کے  معاملے میں بحث نہ کریں۔ ٹائم پہلے آیئے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر اور آفس میں سٹاف کی موجودگی کو دیکھتے ہوئے دیا جائے گا۔

ط۔ اگر ابھی تک کسی شریک نے پیمنٹ جمع نہیں کروائی تو برائے مہربانی  کل اپنے ہمراہ لیتے آئیں۔

ک۔ برائے مہربانی یہ بہت ہی اچھا ہوگا اگر آپ اپنا لیپ ٹاپ ساتھ لیتے آئیں۔

ی۔ ہمارے آفس کی رہنمائی کے لیے یہاں کلک کریں